میرے ہمدم میرے دوست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میرے ہمدم میرے دوست
Title screen
نوعیتڈراما
بنیادمیرے ہمدم میرے دوست
از فرحت اشتیاق
ہدایاتشہزاد کشمیری
نمایاں اداکارعدنان صدیقی
صنم جنگ
حریم فاروق
Shamim Hilaly
Farhan Ali Agha
تھیم موسیقیWaqar Ali
افتتاحی تھیم"میرے ہمدم میرے دوست" از ندا عرب اور ادیب
موسیقاروقار علی
نشرپاکستان
زباناردو
تعدادِ دور1
تیاری
فلم سازمومنہ درید
مقامکراچی
نشریات
نشر اوّلپاکستان
18 اپریل 2014ء (2014ء-04-18) [1] – 12 ستمبر 2014 (2014-09-12)
بیرونی روابط
Urdu 1

میرے ہمدم میرے دوست پاکستانی رومانٹک ڈراما سیریز ہے جو پہلی بار اردو 1 پر نشر کی گئی تھی۔ اس کی ہدایت کاری شہزاد کشمیری نے کی ہے اور اسے مومنہ درید نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ ڈراما اسی نام کے فرحت اشتیاق ناول پر مبنی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mere Humdum Mere Dost – Starting from 18th 18 اپریل 2014 (2014-04-18)April"۔ Reviewit.pk۔ Rabia Basharat۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2014