میر احمد یار خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میر احمد یار خان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1902  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قلات  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1979 (76–77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قلات  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میر احمد یار خان بلوچ خان آف قلات لورالائی میں پیدا ہوئے۔ تکمیل تعلیم کے بعد 1921ء میں بلوچستان میں گورنر جنرل کے ایجنٹ کے پرسنل اسسٹنٹ مقرر ہوئے۔ 1923ء میں فوجی تربیت حاصل کی اور ژوب ملیشیا میں سکینڈ لیفٹنٹ کے عہدے پر فائز ہوئے۔1928ء میں قلات کے ولی عہد بنے 30 ستمبر کو والد کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔ 1958ء میں بغاوت کے جرم میں گرفتار کر لیے گئے اور کچھ عرصہ لاہور میں نظر بند رہے۔ 3 جنوری 1974 کو بلوچستان کے گورنر مقرر ہوئے اور مارشل لا کے نفاذ تک اس عہدے پر فائز رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]