میر تقی میر غم کا شاعر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Nuvola apps important.svg  
http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D8%AE%D8%A7%D8%B5%3ALog&type=delete&user=&page=HAZF.PNG
(اس انتظامی سانچہ کو رائے دہی کے بغیر نکالنا منع ہے)

تجویز کنندہ کے نزدیک یہ مضمون حذف کر دیا جانا چاہیے --- وجہ --- دہرا صفحہ - میر تقی میر یہ مضمون میں ایک سرخی کے تحت ہو سکتا ہے۔

اگر آپ کے خیال میں اسے حذف نہیں ہونا چاہیے تو، میر تقی میر غم کا شاعر، کے - صفحۂ تبادلۂ خیال، پر رائے دیں۔

مضمون کی بقا کے لیے کوئی ٹھوس وجہ نہ دیے جانے کی صورت میں یہ مضمون مجوزہ تاریخ؛(جو متعین نہیں کی گئی) کے بعد حذف کیا جا سکتا ہے۔

اگر یہ مضمون آپ نے تخلیق کیا ہے تو برائے مہربانی برا نہ منائیں۔ بلکہ اس مضمون کو ہدایات برائے تحریر کے مطابق بہتر بنانے کی کوشش کریں تاکہ یہ ویکیپیڈیا کی حذف حکمت عملی کے مطابق قابل قبول ہو جائے۔امیدوار برائے حذف شدگی · نوشتۂ حذف شدگی



میر تقی میر کو غم کا شاعر تسلیم کیا جاتا ہے۔ اپنے غمزدہ ہونے کا اظہار میر نے خود کیا ہے:
مجھ کو شاعر نہ کہو میر کہ صا حب ہم نے
درد و غم کتنے کیے جمع تو دیوان کیا
ڈاکٹر جمیل جا لبی میر تقی میر کی شاعری میں پا ےَ جانے والے غم کے بارے میں لکھتے ہیں۔ میر کو غم و الم کا شاعر سمجھا جاتا ہے۔