میر جان اللہ شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوفی
سید جان محمد شاہ رضوی
معروفیتمیر جان اللہ شاہ
وفات1754ء
نسلسندھی
عہدقرون وسط
شعبۂ زندگیسندھ، پاکستان
مذہباسلام
مکتب فکرتصوف
شعبۂ عملعارفانہ کلام
اہم نظریاتتصوف، فارسی صوفیانہ شاعری
متاثر

سید جان محمد شاہ رضوی روہڑوی (وفات: 1754ء) میر یا میر جان اللہ کے اسماء سے معروف ہیں جو شاہ عنایت اللہ شہید کے اہم خلیفہ تھے۔ روایات کے مطابق شاہ عنایت اللہ نے کہا تھا کہ جس نے کبھی جان اللہ کو دیکھا، اس نے مجھے دیکھ لیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سنڌ جا سهروردي بزرگ--ڊاڪٽر ميمڻ عبد المجيد سنڌي؛ رسالو:مهراڻ؛ 1984جلد 33 ڇپيندڙ:سنڌي ادبي بورڊ