میر جاوہ
ظاہری ہیئت
| میر جاوہ Mirjaveh ميرجاوه | |
|---|---|
| شہر | |
| ملک | |
| صوبہ | صوبہ سیستان و بلوچستان |
| شہرستان | شہرستان میر جاوہ |
| بخش | مرکزی |
| آبادی (2006) | |
| • کل | 13,590 |
| منطقۂ وقت | ایران معیاری وقت (UTC+3:30) |
| • گرما (گرمائی وقت) | ایران معیاری وقت (UTC+4:30) |
میر جاوہ (فارسی: ميرجاوه) شہرستان میر جاوہ، صوبہ سیستان و بلوچستان، ایران کا ایک شہر اور دار الحکومت ہے۔ 2006ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 13،590 تھی۔[1]
میر جاوہ کے مقام پر ایران کی سڑک 84 پاکستان کی قومی شاہراہ 40 کو تفتان کے مقام پر ملاتی ہے۔[2] اس کے علاوہ میر جاوہ ہی کے مقام پر ریلوے لائن ایرانی شہر زاہدان کو پاکستان کے شہر کوئٹہ سے ملاتی ہے۔