میر حسن مجلسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

}}

آپ کا اسمِ گرامی میر حسن شاہ، کنیت ابو العلیٰ اور لقب مجلسی ہے۔ آپ حضرت سیّد سالم علی شاہؒ کے سب سے چھوٹے فرزند اور مرید تھے۔ آپ کی ولادت بٹالہ شریف میں ہوئی۔

آپ بڑے سادہ مزاج اور صاحبِ کشف و کرامت بزرگ تھے۔ آپ کی شادی موضع چکوکی (سابق ریاست کپورتھلہ، بھارتی پنجاب) میں خاندانِ ساداتِ گیلانیہ کے ایک بزرگ حضرت سیّد نعمت اللہ شاہ (عرف بھولا پیر) کی دخترِ نیک اختر سے ہوئی جن سے آپ کے دو صاحبزادے حضرت سیّد سیف علی شاہؒ اور حضرت سیّد حیدر علی شاہؒ اور تین صاحبزادیاں ہوئیں۔

حضرت سیّد میر حسن مجلسی شاہؒ کا وصال بٹالہ شریف میں ہوا اور آپ کا مزار بٹالہ میں بہ عمارتِ پختہ موجود ہے۔