میر داماد
ظاہری ہیئت
| محمد باقر الحسيني الاسترآبادی(المير داماد) | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1561ء گرگان |
| تاریخ وفات | سنہ 1631ء (69–70 سال)[1] |
| مدفن | امام علی مسجد |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| تلمیذ خاص | احمد بن زین العابدین علوی |
| پیشہ | فلسفی ، موجد ، فقیہ ، محدث ، ادیب ، شاعر ، متکلم ، ریاضی دان |
| پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، عربی |
| درستی - ترمیم | |
محمد باقر بن محمد حسینی استرآبادی، میر داماد (وفات: 1041ھ) کے نام سے مشہور تھے آپ فارس سے تعلق رکھنے والے ایک عالم اور مشہور فلسفی تھے اور آپ کا شمار صفوی دور کے عظیم علما اور دانشوروں میں ہوتا ہے۔آپ دسویں صدی ہجری میں پیدا ہوئے اور اصفہان میں علم الکلام کے بانیوں میں سے ایک تھے ، آپ کا سلسلۂ نسب حسین بن علی سے جا ملتا ہے۔ جس نے انھیں "المیرداماد" کا لقب دیا وہ ان کے والد جناب محمد الداماد الاسترآبادی تھے۔ [2] [3] آپ کا انتقال نجف میں ہوا۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://doi.org/10.1007/978-3-319-02848-4_152-1
- ↑ فوائد الرضويه، 419; تاريخ عالم آراى عباسى، ج1، ص 146
- ↑ جورج طرابيشي (2006 م)۔ معجم الفلاسفة (الثالثة ایڈیشن)۔ بيروت: دار الطليعة۔ ص 281۔ 9 سبتمبر 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في:|سال=و|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ محمد باقر الحسيني الاستر آبادي المعروف الميرداماد - مركز الدراسات التخصصية في الإمام المهدي آرکائیو شدہ 2017-07-08 بذریعہ وے بیک مشین
زمرہ جات:
- 1561ء کی پیدائشیں
- گرگان میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1631ء کی وفیات
- 1630ء کی دہائی کی وفیات
- 1040ھ کی وفیات
- ایرانی مؤجدین
- مسلم فلاسفہ
- فارسی فلسفی
- ایرانی فلسفی
- ایرانی سائنسدان
- سترہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- علمائے شیعیت
- گرگان کی شخصیات
- سترہویں صدی کی صفوی ایران کی شخصیات
- صفوی سلطنت کی شخصیات
- 1500ء کی دہائی کی پیدائشیں
- سولہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- سترہویں صدی کے فلسفی
- ایرانی مسلم
- شیعہ
