میر سعد اللہ بھٹی کوٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میر سعد اللہ بھٹی کوٹی ملا موسی بھٹی کوٹی کے فرزند اور سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے بزرگ تھے۔ خواجہ محمد زبیر سرہندی نے اپنے قیام کابل(1114ھ) کے دوران انہیں خلافت دے کر ان کے علاقے میں متعین فرمایا۔ انہوں نے افغانستان میں سلسلہ کی نشر و اشاعت میں بھرپور حصہ لیا۔[1]

میر سعد اللہ بھٹی کوٹی درس مکتوبات امام ربانی بڑی متانت کے ساتھ دیتے تھے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. روضتہ القیومیہ، کمال الدین محمد احسان
  2. مقامات معصومی، خواجہ صفر احمد معصومی