میر شکیل الرحمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میر شکیل الرحمن
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1970ء (عمر 53–54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی قوم
مذہب Islam
والدین میرخلیل الرحمٰن (father)
والد میرخلیل الرحمٰن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی، business executive
وجہ شہرت Chief Editor of اخبارات کا جنگ گروہ
Founder of جیو ٹی وی

میر شکیل الرحمان، پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ (جنگ گروپ آف نیوز پیپر) کے مالک اور معروف ٹی وی نیٹ ورک جیو نیوز کے سربراہ ہیں۔ انھوں نے جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمن کی وفات کے بعد یہ کاروبار سنبھالا۔ پاکستان میں فروغ صحافت اور جمہوری اقدار کے لیے ان کا کردار نمایاں رہا۔

اس خاندان کے دیگر افراد نے مختلف صحافتی پلیٹ فورمز سے کلیدی کردار ادا کیا۔