مندرجات کا رخ کریں

میر قاسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میر قاسم
Mīr Qāsim
نواب ناظم بنگال، بہار اور اوڈیشا (نواب بنگال)
Nasir ul-Mulk (Victor of the country)
Etmaz ud-Daula (Politician of the state)
عالی جاہ
نصرت جنگ'
عہد20 اکتوبر 1760ء – 7 جولائی 1763ء (معزول از برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی، 7 جولائی 1763)[1]
تاجپوشی12 مارچ 1761 (سرمایہ کاری فہرست حکمران مغلیہ سلطنت شاہ عالم ثانی، in person, at پٹنہ, 12 مارچ 1761)
پیشرومیر جعفر
جانشینمیر جعفر
وفات8 مئی 1777(1777-05-08)
کوتوال نزد دہلی
شریک حیاتنواب فاطمہ بیگم صاحبہ، دختر میر جعفر اور شاہ خانم
نسل
  • Mirza Ghulam Uraiz Ja'afari
  • Mirza Muhammad Baqir ul-Husain
  • Nawab Muhammad Aziz Khan Bahadur
  • Nawab Badr ud-din Ali Khan Bahadur
نام
میر محمد قاسم علی خان
گھرانہنجفی
والدمیر رضی خان

میر قاسم علی خان 1760ء سے 1763ء تک نواب بنگال تھا۔ اسے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے میر جعفر کو ہٹا کر نواب بنگال بنایا تھا۔ میر جعفر برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے بہت زیادہ مطالبات کی وجہ سے کمپنی کے ساتھ تنازع میں تھا اور اس نے ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی سے ساز باز کرنے کی کوشش کی لیکن برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی کی افواج کو علاقے سے نکالا اور میر قاسم کو میر جعفر کی جگہ نواب بنا دیا۔[2] تاہم جلد ہی میر قاسم بھی انگریزوں کے خلاف ہو گیا جس کے نتیجے میں بکسر کی لڑائی ہوئی جس میں میر قاسم کو شکست ہوئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Christopher Buyers۔ "Reign of Mir Qasim"۔ royalark.net۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-15[self-published source]
  2. ↑ Mohammad Shah (2012)۔ "Mir Qasim"۔ در Sirajul Islam؛ Ahmed A. Jamal (مرتبین)۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ بنگلہ دیش کی انجمن ایشیائی۔ 2017-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-15
میر قاسم
پیدائش: (نامعلوم) وفات: مئی 8, 1777
ماقبل  نواب بنگال اور مرشدآباد
20 اکتوبر 1760– 7 جولائی 1763
مابعد