میز
Appearance
فرنيچر سے بنى ہوئى ايك ايسى چيزہے جس ميں ايك يا اس سے زيادہ پائے اوراوپرى حصہ مسطح ہوتا ہے، اس كا استعمال كام كرنے، كھانا كھانے يااس پر كوئى چيز ركھنے كے ليے كيا جاتا ہے۔[1]كچھ عام قسم كى ميز ہے جيسا كہ ڈائنگ روم كا ميز اس كے ارد گرد لوگ بيٹھ كر كھانا كھاتے ہيں، كافى ميز يہ ايك چھوٹا سا ميز ہے جس كا استعمال چائے ناشتا وغيرہ كے ليے كيا جاتا ہے، پلنگ ميز جس كا استعمال الارم اور ليمپ وغيرہ ركھنے كے ليے كياجاتا ہے، اس كے علاہ متعدد قسم كى ميزيں بھى ہيں جيساكہ كے ڈرافٹنگ ٹیبلز ، جو تعمیراتی ڈرائنگ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ، اورسلائى ٹيبل جس پر كپڑے وغيرہ سلائى كرتے ہيں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Cite web|title=Table|url=http://www.merriam-webster.com/dictionary/table/%7Caccess-date=2012-05-18%7Cpublisher=Merriam-Webster[مردہ ربط]