میزے
ظاہری ہیئت
| متبادل نام | میزے |
|---|---|
| تغیرات | متعدد |
میزے (انگریزی: Meze) شامی، ترک، بلقان، آرمینیائی، کرد اور یونانی کھانوں میں اشتہا آور چھوٹے پکوانوں کا انتخاب ہے۔ یہ ہسپانوی تاپس اور اطالوی اینٹی پیسٹی سے ملتا جلتا ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Weir, Joanne. From Tapas to Meze: Small Plates from the Mediterranean. United States, Ten Speed Press, 2004.