میسوری راکٹیں
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
میسوری راکٹیں ہندوستان میں تیار کی گئی اولین لوہے کی خول میں بند کی گئی راکٹیں تھی۔ ان کی ایجاد کو میسور کے سلطان حیدر علی سے منسوب کیا جاتا ہے۔ حیدر علی اور ان کے بیٹے ٹیپو سلطان نے اسے انگرویزوں کے خلاف موثر طور پراستعمال کیا۔ بعد میں انگریزوں نے اس میں بہتری لاکر کونگریو راکٹ ایجاد کی جسے انھوں نے نپولین کے خلاف جنگوں میں استعمال کیا۔