میسور چڑیا گھر
Appearance

میسور چڑیا گھر ( اب میسورو چڑیا گھر) [1] 157 ایکڑز پر محیط ایک چڑیا گھر ہے، جو میسور ہندوستان میں محل کے قریب واقع ہے۔ یہ ہندوستان کے قدیم ترین اور سب سے مشہور چڑیا گھروں میں سے ایک ہے جہاں تقریبا 168 قسم کے حیوانات بستے ہیں۔ میسور چڑیا گھر شہر کے مشہور پرکشش مقامات میں سے ایک ہے۔
تاریخ
[ترمیم]
گیلری
[ترمیم]-
زرافوں کو کھانا کھلانا
-
سرسبز پودوں میں شیر
-
عظیم سفید پیلیکن
-
سفید گینڈا۔
-
گوڑ
-
ہاتھی
-
گینڈا۔
-
سفید شیر
-
میسور چڑیا گھر میں واقع مجسمہ
- ↑ "Mysuru Zoo". www.mysorezoo.info (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-06-18. Retrieved 2018-06-16.