آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
An illustration of a periodic function with period

اصطلاح
|
term
|
معیادی دالہ
|
periodic function
|
ایسا دالہ جو کسی خاص دورانیہ کے بعد خود کو دہرائے، معیادی فنکشن کہلاتا ہے اور یہ دورانیہ اس فنکشن کی معیاد کہلاتا ہے۔

یہ فنکشن خود کو 2π
دورانیہ کے بعد دھراتا ہے۔ لہذا اس فنکشن کی معیاد 2π
ہے۔