ملبورن کرکٹ گراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(میلبورن کرکٹ گراؤنڈ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ملبرن/ملبورن کرکٹ گراؤنڈ
Melbourne Cricket Ground
The MCG, The "G"
Melbourne Cricket Ground logo.png
AFL Grand Final 2010 on the Melbourne Cricket Ground.jpg
مقام East Melbourne, وکٹوریا
متناسقات 37°49′12″S 144°59′0″E / 37.82000°S 144.98333°E / -37.82000; 144.98333متناسقات: 37°49′12″S 144°59′0″E / 37.82000°S 144.98333°E / -37.82000; 144.98333
مالک Government of Victoria
عامل Melbourne Cricket Club
ایگزیکٹو سوئٹ 109
گنجائش 100,024
ریکارڈ حاضری 121,696 (1970 VFL Grand Final – Carlton v Collingwood)
میدان کا سائز 171 m x 146 m[1]
سطح گھاس(اوول)
تعمیر
افتتاح 1854
لاگت تعمیر

$150,000,000 (1992 Southern stand redevelopment)

$460,000,000 (2006 Northern stand redevelopment)
کرایہ دار
آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم
Victorian Bushrangers (1851–present)
Melbourne Football Club (AFL) (1859–present)
Richmond Football Club (AFL) (1965–تاحال)
Essendon Football Club (AFL) (1992-present) (Part Time)
Collingwood Football Club (AFL) (1993–تاحال)
Hawthorn Football Club (AFL) (2000–تاحال)
Melbourne Stars (BBL) (2011–present)
1956ء گرمائی اولمپکس
2006 Commonwealth Games
Carlton Football Club (AFL) (2014-تاحال)
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (Melbourne Cricket Ground) آسٹریلیا کا سب سے بڑا کرکٹ گراونڈ ہے جس نے پانچویں ورلڈکپ فائنل کی میزبانی کی اور جہاں پاکسان نے اپنا پہلا اور واحد ورلڈکپ عمران خان کی قیادت میں جیتا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ جسے مختصراً M.C.G کہا جاتا ہے کرکٹ کے پہلے ٹیسٹ میچ 1877 کی میزبانی بھی کرچکا ہے اور لطف کی بات یہ ہے کہ پہلا ایک روزہ میچ بھی 1971 میں اسی گراونڈ پر کھیلا گیا۔
M.C.G دنیا کے ان چند گراونڈز میں سے ایک ہے جہاں ایک لاکھ سے زاہد تماشائی بیٹھ کر کرکٹ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ اگرچہ M.C.G مرکزی طور پر کرکٹ کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے مگر جب کرکٹ کا سیزن نہیں ہوتا تو پھر یہاں دوسرے کھیل بھی کھیلے جاتے ہیں۔

گراونڈ کی تاریخ[ترمیم]

اولین ٹیسٹ میچ

M.C.G کی پہلی تعمیر 1964 میں شروع ہوئی۔
1982 میں یہاں پہلی مرتبہ ایک اسکور بورڈ نصب کیا گیا جس سے تماشائیوں کو کھلاڑی کے آوٹ ہونے اور اس کے بنائےگئے دوڑ جاننے کی سہولت حاصل ہوئی۔
اس کے بعد وقتاً بہ وقتاً اس کی تعمیر میں جدت آتی گئی۔
1982 میں یہاں آسٹریلیا کی تاریخ کا پہلا ویڈیو اسکور بورڈ نصب کیا گیا جبکہ 1985 تک یہاں مصنوعی روشنی کے لیے مینار بھی تعمیر کر دیے گئے۔
1988 میں گراونڈ کو نئے سرے سے تعمیر کرنے کا منصوبہ تشکیل پایا جں کے بعد 1992 تک اسے ایک نئی شکل اور جدت دیدی گئی۔
2002 میں گراونڈ کے کچھ حصے گرا کر دوبارہ تعمیر کیے گئے اور یہ نئی تعمیر 2007 میں جاکر مکمل ہوئی جس پر چالیس لاکھ سے زاہد آسٹریلوی ڈالر خرچ ہوئے۔

ریکارڈز[ترمیم]

پانچویں ورلڈ کپ کا فائینل
  1. تعمیر: 1854
  2. موجودہ سائز: 173m x 148m
  3. موجودہ گنجائش: ایک لاکھ افراد
  4. اولین ٹیسٹ میچ آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان 15-19 مارچ 1877
  5. اولین ایک روزہ میچ آسٹریلیاء بمقابلہ برطانیہ 5 جینوری1971
  6. دسمبر 2007 تک کھیلے گئے ٹیسٹ میچز کی تعداد 100 ہے۔
  7. مارچ 2008 تک کھیلے گئے ایک روزہ میچز کی تعداد 126 ہے۔
  8. پانچویں ورلڈ کپ کا فائنل 25 مارچ 1992 کو پاکستان اور انگلستان کے مابین کھیلا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "MCG Facts and Figures"۔ Melbourne Cricket Ground۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2009۔

سانچہ:ایڈن گارڈنز