میمن عبد المجید سندھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میمن عبد المجید سندھی
(سندھی میں: ڊاڪٽر ميمڻ عبدالمجيد سنڌي‎) ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 11 فروری 1931ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکارپور، پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 ستمبر 1996ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاڑکانہ،  سندھ،  پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سندھ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محقق،  ادبی نقاد،  ادبی مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ڈاکٹر میمن عبد المجید سندھی (پیدائش: 11 فروری 1931ء - وفات: 11 ستمبر 1996ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو بان کے ممتاز محقق، ماہرِ تعلیم، نقاد اور ادبی مورخ تھے جو اپنی کتاب سندھی ادب کی مختصر تاریخ کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

ڈاکٹر میمن عبد المجید سندھی 11 فروری، 1931ء کو ضلع شکارپور، سندھ، موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے[1] ان کی تصانیف و تالیفات میں سندھی ادب کی مختصر تاریخ، سندھی ادب جو تاریخی جائزو، تذکرۂ شہباز، تذکرۂ شعرائے سکھر، سندھی نعتیہ شاعری، سیرۃ النبی، نگارشات سندھ، سندھ سیاھن جی نظر میں شامل ہیں۔[1][2]

اعزازات[ترمیم]

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر میمن عبد المجید سندھی کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر تمغا امتیاز عطا کیا۔[1]

تصانیف[ترمیم]

  • سندھی ادب کی مختصر تاریخ
  • سندھی ادب جو تاریخی جائزو
  • تذکرۂ شہباز
  • تذکرۂ شعرائے سکھر
  • سندھی نعتیہ شاعری
  • سیرۃ النبی
  • نگارشات سندھ
  • سندھ سیاحن جی نظر میں
  • سندھ ادب جو تنقیدی ابھیاس

وفات[ترمیم]

ڈاکٹر میمن عبد المجید سندھی 11 ستمبر، 1996ء کو لاڑکانہ، پاکستان میں وفات پاگئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]