میموریز آف رین
ظاہری ہیئت
| مصنف | سونیترا گپتا |
|---|---|
| ملک | بھارت |
| زبان | انگریزی |
| اشاعت | 1 اپریل 1992[1] |
| طرز طباعت | مطبوعہ |
| صفحات | 256 |
میموریز آف رین (انگریزی: Memories of Rain) سونیترا گپتا کی جانب سے لکھی گئی انگریزی زبان کی کتاب ہے۔ یہ ان کی پہلی ناول تھی جس کی اولین اشاعت 1992ء میں ہوئی تھی۔[1] اس کتاب کو 1996ء ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔[2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Memories of Rain by Sunetra Gupta | Kirkus Reviews" (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-10-13.
- ↑ "Book Review: When the twain met: 'Memories of Rain' Sunetra Gupta"۔ The Independent۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-13
- ↑ Jaina C. Sanga (2003)۔ South Asian Novelists in English: An A-to-Z Guide۔ Greenwood Publishing Group۔ ص 100–۔ ISBN:978-0-313-31885-6۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-15