مینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
colspan=2 style="text-align: center; background-color: transparent; text-align:center; border: 1px solid red;" | مینا
Baliespreeuw.jpg
بالی مینا (Leucopsar rothschildi)
colspan=2 style="text-align: center; background-color: transparent; text-align:center; border: 1px solid red;" | صنف بندی
مملکت: Animalia
ہم نسل: Chordata
جماعت: Aves
درجہ: Passeriformes
خاندان: Aves
جنس: مینا

تعارف[ترمیم]

مینا اشیا اور یورپ میں پائے جاتے ہیں. یہ اشیا میں پایا جانے والا ام پرندہ ہے. برے صغیر میں یہ پرندہ پاکستان اور انڈیا میں عام تعداد میں پایا جاتا ہے. اس کو انڈین مینا بھی کہتے ہیں. اشیا میں اس کی دو اقسام پائی جاتی ہیں.ان کے پروں کا رنگ کتھئ یا کالا ہوتا ہے. چونچ اور پنجے پیلے یا سرخ رنگ کے ہوتے ہیں ۔ یہ پہاڑی مینا اور جنگل کی مینا کہلاتے ہیں. مینا کی نوع کثرت افزائش کی وجہ سے چھا گئی ہے.مینا کی ایک قسم بالی معدوم ہو چکی ہے.مینا کا لفظ ہندی زبان کا سمجھا جاتا ہے جو سنسکرت سے آیا ہے. مینا کی کافی اقسام جنوبی امریکا، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، نیوزیلنڈ میں موجود ہیں. مینا کا کوئی قدرتی گروپ نہیں بلکے اسکو برے صغیر کی اسٹارلنگ کے ساتھ شامل کر سکتے ہیں. اسٹارلنگ دو بار ارتقائی تبدیلی ہوئی تو ان کے دو گروپ بن گئے.پہلے ان کا ابی تعلق COLETO اور APLONICS کے شجرے میں نکلا. لاکھوں سال بعد عام اسٹارلنگ اور کلغی والی اسٹارلنگ زمین پی رہنے والی مینا سے جر گیا. اسکی وجہ انکا چمکیلے پر ک علاوہ انکا سر اور لمبی دم تھا. بالی مینا نمایاں ہونے کے باوجود معدوم ہو چکی ہے.

حیاتیاتی جماعت بندی[ترمیم]

Myna perched in a flowering tree, Nishiki-e (color woodblock print) by Isoda Koryusai, ca. 1775.
درخت پہ بیٹھی عام مینا. کیرالہ انڈیا

خواص[ترمیم]

مینا درمیانے درجے کا پرندہ ہے جسکے پیر اور پنجے مضبوط ہوتے ہیں. عمومن یہ خالی میدان ور کھلی فضا میں رہنا پسند کرتے ہیں اور کیڑے اور فروٹ کھاتے ہیں. پروں کا رنگ کالا یا کتھی ہوتا ہے. کچھ انواع کا پیلے رنگ کا خوش نما سر ہوتا ہے. مینا پنجرے میں رہ کر انسانی آواز کی نقل اتارتی ہے. مینا درخت کے تنے میں گھونسلہ بناتی ہے. یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ تنے میں سوراخ ہد ہد کرتا ہے اور مینا بیٹھ کر گھونسلہ بنا لیتی ہے.گندم اور دیگر فصلوں کی کٹائی کے بعد جب ہل چلایا جاتا ہے تو یہ وہاں آجاتی ہے اور کیڑے مکوڑے اور بیج کھاتی ہے. مینا کی چونچ اور پنجے پیلے رنگ کے ہوتے ہیں (محمّد مجیب احمد ٢٠١٥). مینا مٹتی کے دھیر میں گھونسلا بناتی ہے اور دوہرے انڈے دیتی ہے. اس مینا کی چونچ اور پنجے سرخ ہوتے ہیں. نوع ایک ہی ہوتی ہے ( تجمل حسسیں ٢٠١٥)۔

جنس[ترمیم]

جنگلی اور پہاڑی مینا[ترمیم]

  • Yellow-faced myna, Mino dumontii
  • Golden myna, Mino anais
  • Long-tailed myna, Mino kreffti
  • Sulawesi myna, Basilornis celebensis
  • Helmeted myna, Basilornis galeatus
  • Long-crested myna, Basilornis corythaix
  • Apo myna, Basilornis miranda
  • White-necked myna, Streptocitta albicollis
  • Bare-eyed myna, Streptocitta albertinae
  • Fiery-browed myna, Enodes erythrophris
  • Finch-billed myna, Scissirostrum dubium
  • Golden-crested myna, Ampeliceps coronatus
  • Common hill myna, Gracula religiosa
  • Southern hill myna, Gracula indica
  • Enggano hill myna, Gracula enganensis
  • Nias hill myna, Gracula robusta

‘اصلی‘ دنیا کی انواع[ترمیم]

  • Great myna, Acridotheres grandis
  • Crested myna, Acridotheres cristatellus
  • White-vented myna, Acridotheres javanicus
  • Pale-bellied myna, Acridotheres cinereus
  • Jungle myna, Acridotheres fuscus
  • Collared myna, Acridotheres albocinctus
  • Bank myna, Acridotheres ginginianus
  • Common myna, Acridotheres tristis
  • Bali myna, Leucopsar rothschildi
  • Sri Lanka hill myna, Gracula ptilogenys

مندرجہ ذیل انواع کے پرندے Acridotheres مینا میں شامل ہیں

  • Vinous-breasted starling, Acridotheres burmannicus
  • Pied myna, Sturnus contra
  • Black-winged starling, Sturnus melanopterus
  • Red-billed starling, Sturnus sericeus
  • White-cheeked starling, Sturnus cineraceus