مینار اسرائیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مینار اسرائیل

مینار اسرائیل (انگریزی: Minaret of Israel؛ عربی: منارة إسرائيل) جسے مینار اسباط (انگریزی: Minaret of the Tribes؛ عربی: منارة الأسباط) بھی کہا جاتا ہے حرم قدسی شریف کے چار میناروں میں سے ایک ہے جو شمالی دیوار کے ساتھ واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Menashe Har-El (اپریل 2004)۔ Golden Jerusalem۔ Gefen Publishing House Ltd۔ صفحہ 334۔ آئی ایس بی این 978-965-229-254-4۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2010۔