مینا عام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

شارق

ایک شارق پرندہ

صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ

کم تشویشناک انواع (IUCN 3.1)BirdLife International (2008). [http://www.iucnredlist.org/apps/redlist/details/147664 Acridotheres tristis۔. : آئی یو سی این 2008 میں. آئی یو سی این سرخ فہرست برائے معدومیت کے خطرے میں شامل انواع. اخذ کردہ 23 February 2009.
اسمیاتی درجہ نوع[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: Animalia
جماعت: Aves
طبقہ: عصفوری نسل
خاندان: Sturnidae
جنس: Acridotheres
نوع: A. tristis
سائنسی نام
Acridotheres tristis[1][2][4][5][3][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1766  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شارق پرندے کی تقسیم. اصل علاقے نیلے اور متعارف شدہ سرخ رنگ میں.

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


شارق (common myna) برصغیر میں پایا جانے والا ایک عام پرندہ ہے، جو اپنے بھورے جسم، سیاہ سر، آنکھوں کے گرد پیلے حلقوں اور پیلی ٹانگوں کی وجہ سے آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔ شارق کی لمبائی 23 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ جبکہ نر کا اوسط وزن 109.8 گرام اور مادہ کا اوسط وزن 120-138 گرام ہوتا ہے۔

مسکن[ترمیم]

شارق کا اصل مسکن ایشیا ہے۔ لیکن یہ دیگر ممالک میں بھی پایا جاتا ہے۔ ایشیا میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، نیپال، بھوٹان، بنگلہ دیش، ترکمانستان، افغانستان، قازقستان، میانمار، ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں پایا جاتا ہے۔ شارق درختوں، درخت کی کھوہ میں، عمارتوں اور روشندانوں میں گھونسلا بنانا پسند کرتا ہے۔ اور مادہ 4 سے 6 انڈے دیتی ہے۔ اس کا انڈا ہلکے نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔

شارق کے انڈے

روّیہ[ترمیم]

شارق بنیادی طور پر ایک جارحانہ مزاج کا حامل پرندہ ہے۔ جو کسی اور پرندے کو اپنے گھونسلے کے قریب پھٹکنے بھی نہیں دیتا۔ اسے مار مار کر اڑا دیتا ہے۔ یہ تو فاختہ کو بھی نہیں بخشتا۔ شارق اگر گھریلو چڑیا کو دیکھ لے تو اس کے پیچھے پڑ جاتا ہے اور اُسے بھگا کر ہی دم لیتا ہے۔ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ شارق دوسرے پرندوں کے گھونسلوں پر قبضہ کرلیتا ہے اور اُنکے بچوں کو باہر نکال دیتا ہے۔ شارقیں آپس میں بھی گھونسلوں پر قبضے کے لیے بہت لڑتی ہیں۔ شارق خوشی سے چہچہاتی ہے اور بار بار اپنے سر کو زور سے سینے کیطرف جھکاتی ہے۔

خوراک[ترمیم]

شارق چھوٹے کیڑے مکوڑے ،چاول،گندھا ہوا آٹا،روٹی، بیج، دانہ دنکا اور پھل وغیرہ کھاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 16 ستمبر 1998
  2. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — عنوان : IOC World Bird List Version 6.3https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3
  3. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2
  4. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4
  5. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 7.1https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1
  6. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 7.3https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3
  7. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 8.1https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1