مینا کھادیکر
Appearance
مینا کھادیکر | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 ستمبر 1931ء (94 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() ![]() |
والد | دیناناتھ منگیشکر |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ]] ، پس پردہ گلوکار ، نغمہ ساز ، گلوکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | مراٹھی ، ہندی |
![]() |
IMDB پر صفحہ[1] |
درستی - ترمیم ![]() |
مینا کھادیکر (انگریزی: Meena Khadikar) ایک بھارتی مراٹھی اور ہندی زبان کی پس پردہ گلوکارہ اور کمپوزر ہیں۔ وہ دیناناتھ منگیشکر کی دوسری بڑی بیٹی اور معروف گلوکاروں لتا منگیشکر، آشا بھوسلے، اوشا منگیشکر اور ہریدیناتھ منگیشکر کی بہن ہیں۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/87254221-46ad-4a6f-9fff-e848e888dc5c — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- ↑ گلزار، گووند نیہالانی، Saibal Chatterjee (2003)۔ Encyclopaedia of Hindi Cinema۔ Popular Prakashan۔ ص 486۔ ISBN:8179910660۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-15
زمرہ جات:
- 1931ء کی پیدائشیں
- 7 ستمبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بھارتی گلوکار نامکمل مضامین
- مراٹھی پس پردہ گلوکار
- مراٹھی زبان کے گلوکار
- ممبئی کے گلوکار
- منگیشکرخاندان
- بیسویں صدی کی خواتین نغمہ ساز