مینا (ذات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مینا
ملک بھارت

مِینا زیادہ تر بھارت کے راجستھان اور مدھیہ پردیش ریاستوں میں قیام کرنے والا ایک قبیلہ ہے۔ انھیں ویدی زمانے میں متسیہ (سمک / مچھلی) جمہوریہ کے متسیہ قبیلے کا وارث کہا جاتا ہے، جو چھٹھی صدی قبل مسیح میں ظہور پزیر ہوئے۔[1]

مینا بھارت کے درج فہرست زمروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ راجستتھان کی ریاست میں یہ سبھی ہندو ہیں۔,[2] مگر مدھیہ پردیش (شمار-21 ) کے ویدیشا ضلع کی سیرونج تحصیل میں یہ لوگ درج فہرست طبقات میں شامل ہیں۔ اس کے بر عکس یہ لوگ مدھیہ پردیس کے 44 ضلعوں میں وہ پسماندہ طبقات کے زمرے میں آتے ہیں۔[3] موجودہ طور پر بھارت کی مرکزی حکومت کے رو بہ رو ایک تجویز رکھی گئی ہے کہ مدھیہ پردیش کی اس ذات کو بھارت کے درج فہرست طبقات میں شامل کیا جائے۔[4] پرانوں کے مطابق چیتر شکلا ثالٹ کو کرت مالا ندی کے جل سے متسیہ بھگوان (مجھلی کے بھگوان) ظاہر ہوئے تھے۔ اس دن کو مینا سماج میں جہاں ایک جانب متسیہ جینتی کے روپ میں منایا جاتا ہے، وہیں دوسری جانب اسی دن مکمل راجستھان میں گنگور کا تیوہار بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rabindra Nath Pati, Jagannatha Dash (2002)۔ "Tribal and Indigenous People of India: Problems and Prospects"۔ Ethenology۔ APH Publishing۔ صفحہ: 12۔ ISBN 9788176483223۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2014 
  2. Yüksel Sezgin (2011)۔ "Human Rights and Legal Pluralism"۔ Social Science › General۔ LIT Verlag Münster۔ صفحہ: 41۔ ISBN 9783643999054۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2014 
  3. Mahendra Lal Patel (1997)۔ "Awareness in Weaker Section: Perspective Development and Prospects"۔ Economic development projects۔ M.D. Publications Pvt. Ltd.۔ صفحہ: 35۔ ISBN 9788175330290۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2014 
  4. Shri JAGDISH THAKOR, YOGI ADITYANATH, KHAGEN DAS & KIRODI LAL (19 اگست 2012)۔ "Castes under proposal for inclusion in SC/ST Category"۔ UNSTARRED QUESTION NO 651 by Shri JAGDISH THAKOR, YOGI ADITYANATH, KHAGEN DAS & KIRODI LAL۔ GCONNECT.IN۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2015 
  5. Nandini Sinha Kapur (May 2008)۔ "Reconstructing Identities and Situating Themselves in History : A Note on the Meenas of Jaipur Region"۔ d'échange bilatéral franco-indien durant le mois de mai 2008۔ 15 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2017 

مزید مطالعات[ترمیم]