میوزک ٹیچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میوزک ٹیچر
ہدایت کارسارتھک داس گپتا
پروڈیوسرسارتھک داس گپتا
تحریر
ستارے
موسیقیحقیقی دُھن سازی:
آر ڈی برمن
دُھنوں کی باز ترتیب:
روچک کوہلی
پروڈکشن
کمپنی
  • سا رے گا ما انڈیا
  • یوڈلی فلمز
تقسیم کارنیٹ فلکس
تاریخ نمائش
  • 19 اپریل 2019ء (2019ء-04-19)
دورانیہ
101 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی

میوزک ٹیچر (انگریزی: Music Teacher) 2019ء میں جاری ہونے والی بھارت کی ہندی زبان کی ڈرمائی فلم ہے، جس کی ہدایت اور ساجھے داری میں تحریر کا کام سارتھک داس گپتا نے انجام دیا۔ [1][2][3]

ادا کار[ترمیم]

  • مانو کول بینی مادھو سنگھ کے طور پر
  • دیویا دتا گیتا کے طور پر
  • نینا گپتا مادھوی کے طور پر
  • امریتا باگچی جیوتسنا رے کے طور پر
  • نِہاریکا لائرا اُرمی کے طور پر

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. @ (19 مارچ 2019)۔ "Everything coming to @netflix in اپریل!" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  2. "Netflix's 'Music Teacher' is another lifeless melodrama about an emotionally illiterate man"۔ The Daily Dot۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2019 
  3. "Music Teacher – Netflix Film Review"۔ The Review Geek۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019