مندرجات کا رخ کریں

عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(میوزیم سے رجوع مکرر)
لاورے متحف یا لاورے میوزیم فرانس کے شہر پیرس میں ہے۔ مانا جاتا ہے کہ یہ متحف، دنیا کے بڑے اور مشہور متحفات میں سے ایک ہے۔

عجائب گھر یا مُتحَف ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں پرانی اشیاء یا آثار کا تحفظ کیا جاتا ہے اور دیکھ بھال بھی۔ اس میں علوم و فنون کے نمونہ جات، وراثتی، ثقافتی، تہذیبی تمدنی اور ارتقا جیسے شعبہ جات کے آثار کا تحفظ کیا جاتا ہے اور نمائش کے لیے رکھا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Edward Porter Alexander, Mary Alexander; Alexander, Mary؛ Alexander, Edward Porter (ستمبر 2007)۔ Museums in motion: an introduction to the history and functions of museums۔ Rowman & Littlefield, 2008۔ ISBN:978-0-7591-0509-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-06

بیرونی روابط

[ترمیم]