مندرجات کا رخ کریں

میوہ شاہ قبرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میوہ شاہ قبرستان
میوہ شاہ
تفصیلات
مقام
ملکپاکستان

میوہ شاہ قبرستان، پاکستان کے کراچی میں واقع ہے۔ یہ کراچی کا سب سے بڑا اور قدیم قبرستان ہے۔ اس کا نام مشہور صوفی میوہ شاہ کے نام پر ہے، جنھوں نے برطانوی راج کے خلاف آواز بلند کی، اس کی پاداش میں انھیں جیل ہوئی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]