میٹرو-2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریاستہائے متحدہ کی فوجی انٹیلی جنس کا میٹرو-2 نظام کا نقشہ [1]

میٹرو-2 (انگریزی: Metro-2; روسی: Метро-2) ماسکو میٹرو کے متوازی ایک خفیہ زیر زمین میٹرو نظام کا غیر رسمی نام ہے۔ اسے جوزف استالن کے دور میں بنایا یا کم سے کم شروع کیا گیا اور کے جی بی نے اسے ڈی-6 (انگریزی: D-6; روسی: Д-6) کا نام دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Debra Kelly (جنوری 27, 2017)۔ "Metro-2: Is Moscow Home to a Secret Underground Railway?"۔ Urban Ghosts Media۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 23, 2017۔

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 55°41′17″N 37°30′48″E / 55.68806°N 37.51333°E / 55.68806; 37.51333