میٹھے پانی کی انڈے دینے والی مچھلیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میٹھے پانی کی انڈے دینے والی مچھلیاں ‎(frashwater egg layers)‎ یہ مچھلیا دیگر عام مچھلیوں کی طرح انڈے دیتی ہیں اس لیے انھیں عام طور زبان میں ایگ لیئرز کہا جاتا ہے ان کی کچھ اقسام درج ذیل ہیں گولڈ فش اور شبن کن، بارب فش، اینجل فش اور کوئی کارپ ان میں سے ہر مچھلی کی کئی کئی ویرائیٹیز ہیں جو اپنے رنگوں کی وجہ سے بہت معروف ہیں انڈے دینے والی مچھلیوں کی بریڈنگ بچے جننے والی مچھلیوں کی نسبت قدرے مشکل ہے