میچیو کاکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میچیو کاکو
(انگریزی میں: Michio Kaku ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Michio Kaku at Miami University in 2020 (cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 جنوری 1947 (74 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان ہوزے، کیلیفورنیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیو یارک شہر، نیویارک، امریکا
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
عملی زندگی
مقام_تدریس City College of New York
نیویارک یونیورسٹی
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی
جامعہ کیلیفورنیا، برکلے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Stanley Mandelstam
Robert Pound
پیشہ نظری طبیعیات[5]،  سائنسی مصنف[5]،  استاد جامعہ،  غیر فکشن مصنف[5]،  ریڈیو میزبان،  طبیعیات دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات،  فلکیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ پرنسٹن،  نیویارک سٹی کالج[5]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میچیو کاکو (انگریزی: Michio Kaku) امریکی نظریاتی طبیعیات ہیں۔ہارورڈ سےتعلیم یافتہ جاپانی نژاد امریکی پی ایچ ڈی پروفیسر میچیو کاکو امریکا کے سٹی کالج آف نیو یارک نیویارک یونیورسٹی میں تھیوریٹکل فزکس پڑھانے کیساتھ ساتھ نیو جرسی میں قائم انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹیڈیز سے بھی منسلک ہیں، انہوں مشہور زمانہ “ سٹرنگ فیلڈ تھیوری” پر بھی کام کیا ہے۔“فزکس آف دی ایمپاسبل” دا فیوچر آف دی مائینڈ ” جیسی شہرہ آفاق کتب کیساتھ متعدد دیگر کتابوں کے مصنف ہیں، پروفیسر صاحب بی بی سی، ڈسکوری، ہسٹری اور سائنس ٹی وی پر تسلسل سے پروگرام بھی کرتے رہے اور انہیں سائنسی خدمات کے لیے دو ہزار اٹھارہ میں کلوسٹیگ میموریل ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ زمین پر بسنے والے بنی نوع انسان کے مستقبل پر بات کرتے ہوئے پروفیسر کا ماننا ہے کہ ہم اپنے پورے شعور کیساتھ بنا جسم کے ایک سیکنڈ میں ناصرف چاند پر پہنچ سکیں گے بلکہ سپیڈ آف لائٹ سے سفر کرتے ہوئے محض بیس منٹ میں مریخ پر ہوں گے، جبکہ ہمارا نزدیک ترین ستارہ ایلفا سینٹوری جو ہم سے سو سال کی مسافت پر ہے وہاں ہم محض چار سالوں میں پہنچ جائیں گے اور یہ سب فزکس کے بنیادی اصولوں کے اندر رہتے ہوئے ممکن ہوگا۔

اوائلِ زندگی[ترمیم]

کاکو 24 جنوری 1947ء میں کیلی فورنیا کا شہر سان ہوزے میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین جاپانی تھے۔ اپنی طفولیت میں انہوں نے جوڈو کا مشق کیا۔ بڑا ہو کہ وہ کالج سے سب سے اعلی اعزاز کے ساتھ ڈگری حاصل کیا.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0435434 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
  2. Internet Speculative Fiction Database author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?21239 — بنام: Michio Kaku — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3293542 — بنام: Michio Kaku — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031679 — بنام: Michio Kaku — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب https://www.theguardian.com/science/2021/apr/03/string-theory-michio-kaku-aliens-god-equation-large-hadron-collider
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124039292 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. Drew، Bernard Alger (2008). 100 Most Popular Nonfiction Authors: Biographical Sketches and Bibliographies. Libraries Unlimited. صفحہ 189. ISBN 978-1-59158-487-2. 

بیرونی روابط[ترمیم]