میڈونا
![]() | اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے دیگر متعلقہ مضامین کا ربط درج کرنے میں مدد کریں۔ |
میڈونا | |
---|---|
(انگریزی میں: Madonna) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Madonna Louise Ciccone) |
پیدائش | 16 اگست 1958 (63 سال)[1][2][3][4][5][6][7] بے سیٹی، مشی گن[8] |
رہائش | لزبن |
شہریت | ![]() ![]() |
بالوں کا رنگ | سنہری[11] |
قد | 164 سنٹی میٹر[12] |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
تعداد اولاد | 6 [13] |
فنی زندگی | |
صنف | پاپ موسیقی، برقیاتی موسیقی، پاپ راک، آر اینڈ بی معاصر، جاز، لوک موسیقی |
آواز کی قسم | سوپرانو[14][15] |
آلات موسیقی | گٹار، صوت |
پروڈکشن کمپنی | وارنر میوزک گروپ |
مادر علمی | مشی گن یونیورسٹی |
پیشہ | فلمی ہدایت کارہ، نغمہ ساز، فلم ساز، مصنفہ، اداکارہ اور ادکارہ، رقاصہ، کاروباری، گلو کارہ[16]، میوزک پروڈیوسر[17]، پرفارمر، کاروباری شخصیت، منظر نویس، نغمہ نگار، شاعرہ، ماڈل، بچوں کی ادیبہ، پروڈیوسر، ہدایت کارہ، انسان دوست، گٹار نواز، فلم اداکارہ، آرٹ کولکٹر، صوتی اداکارہ[18] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | تماش کاری |
مؤثر شخصیات | ڈیوڈ بوئی |
کل دولت | 550000000 امریکی ڈالر (اکتوبر 2020)[19] |
اعزازات | |
گریمی ایوارڈ برائے عمدہ رقص ریکارڈنگ (برائے:رے آف لائیٹ) (1999)[20] |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا 16 اگست 1958ء میں بے سٹی مشی گن میں پیداہوئیں۔ میڈونا کی والدہ 1963ء میں انتقال کرگئیں تو میڈونا کم عمری میں ہی ممتا سے محروم ہوکر دادی کی سرپرستی میں آگئیں۔ حیرت ناک بات یہ ہے کہ ان کی والدہ کا نام بھی میڈونا ہی تھا۔
اپنی فنی زندگی کے آغاز کے لیے میڈونا نے1977ء میں نیویارک کا رُخ کیا جہاں موسیقی کے گروپس بریک فاسٹ اور ایمی سے بطور گلوکارہ وابستہ ہوکر اپنی حیثیت منوانے میں کامیاب رہیں۔ 1983ء میں میڈونا نے اپنی گلوکار ی کا پہلا البم جاری کیا۔
میڈونا نے جدید موسیقی و گلوکاری کے کئی البم جاری کرکے اپنے مداحوں کے ذوق کو تسکین بخشی، جس میں ان کے مقبول ترین البمزمیڈونا،لائک اے وِرجن،ٹریو بلیو،لائک اے پریئر،میوزک، امریکن لائف اور ہارڈ کینڈی وغیرہ شامل ہیں۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق میڈونا، خواتین میں سب سے زیادہ مقبول ترین گلوکارہ ہے اور گزشتہ صدی کی پچیس طاقتور خواتین میں سے ایک ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118829688 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6474sn1 — بنام: Madonna (entertainer) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/79979 — بنام: Madonna Louise Veronica Ciccone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Madonna — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4a4f7d6fe990451581d92f9bc8a1256c — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018295 — بنام: Madonna — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://brockhaus.de/ecs/julex/article/madonna-20 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://research.frick.org/directory/detail/4283
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118829688 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.webcitation.org/6IEJCe3uR
- ↑ http://variety.com/2011/film/news/w-e-big-ambition-small-budget-1118042049/
- ↑ https://sports.yahoo.com/madonnas-natural-hair-color-star-175329075.html
- ↑ https://www.imdb.com/name/nm0000187/bio?ref_=nm_ov_bio_sm
- ↑ Family portrait: Madonna shares photo with all 6 children
- ↑ YouTube video ID: https://www.youtube.com/watch?v=16nGam3AgNs
- ↑ YouTube video ID: https://www.youtube.com/watch?v=CyvqLueXSQs
- ↑ http://www.warnerchappell.com/our-artists/M
- ↑ http://www.warnerchappell.com/our-artists/M
- ↑ Behind The Voice Actors person ID: https://www.behindthevoiceactors.com/Madonna-Louise-Ciccone — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اکتوبر 2020
- ↑ https://www.forbes.com/profile/madonna/#6ea96b3e27ac
- ↑ https://www.grammy.com/grammys/artists/madonna/5068
- 1958ء کی پیدائشیں
- 16 اگست کی پیدائشیں
- آواز کی قسم ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- شركة تسجيلات من ويكي بيانات
- صفحات مع خاصیت P2218
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- اکیسویں صدی کی امریکی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کی مصنفات
- اکیسویں صدی کے امریکی گلوکار
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- الیکٹرانک موسیقی میں خواتین
- امریکی الیکٹرانک موسیقار
- امریکی انسانیت پسند
- امریکی پاپ گلوکار
- امریکی پاپ گلوکارائیں
- امریکی خواتین فلم ہدایت کار
- امریکی رقاص
- امریکی رقاصائیں
- امریکی رقص موسیقار
- امریکی فعالیت پسند خواتین
- امریکی فلم ہدایت کار
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی گلوکار-نغمہ نگار
- امریکی گیت نگار گلوکارائیں
- امریکی مصنفات
- امریکی ہمدرد عوام
- ایسٹ ولیج، مینہیٹن کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کی مصنفات
- بیسویں صدی کے امریکی گلوکار
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- بے سٹی، مشی گن کی شخصایات
- جدید رقاص
- روچیسٹر، مشی گن کی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کے ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند
- سنسکرت زبان کے گلوکار
- فیشن میں امریکی کاروباری شخصیات
- کاروبار میں امریکی خواتین
- کورونا، کوئینز کی شخصیات
- مشی گن کی اداکارائیں
- مشی گن کی کاروباری شخصیات
- مشی گن کے فلم ہدایت کار
- مشی گن کے گلوکار
- مشی گن کے مصنفین
- مشی گن کے موسیقار
- نیو یارک (ریاست) کے فعالیت پسند
- نیو یارک سٹی کی اداکارائیں
- نیو یارک شہر کی کاروباری شخصیات
- نیو یارک شہر کے گلوکار
- نیویارک شہر کے لکھاری
- یونیورسٹی آف مشی گن کے فضلا
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین کاروباری شخصیات
- امریکی خواتین گیت نگار
- مملکت متحدہ میں امریکی تارکین وطن
- گریمی ایوارڈ فاتحین