میڈیاویکی:Gadgets-pagetext

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذیل میں خصوصی آلات کی فہرست درج ہے جنھیں صارفین اپنی ترجیحات سے فعال کر سکتے ہیں، ان آلات کا صفحہ تعریفات یہاں موجود ہے۔ اس صفحہ کے ذریعہ ان آلات کے نظامی پیغام اور ان کی سکرپٹ تک بآسانی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ نیز ان آلات کے استعمال کے اعداد و شمار اس صفحہ پر درج ہیں۔