میکائیل مسیح
Jump to navigation
Jump to search
![]() | |||||
---|---|---|---|---|---|
شخصی معلومات | |||||
پیدائش | 7 جون 1985 (34 سال) بھمبر، آزاد کشمیر، پاکستان | ||||
شہریت | ![]() | ||||
کھیلنے کی معلومات | |||||
کھیلنے کا مقام | مڈ فیلڈر | ||||
حالیہ معلومات | |||||
حالیہ معلومات | پاک فوج ایف سی | ||||
نمبر | 7 | ||||
کلب فٹ بال1 | |||||
سال
|
ٹیم
|
گول
|
(گول)
| ||
2003-
|
![]()
|
?
|
(?)
| ||
قومی ٹیم | |||||
2008-
|
پاکستان
|
5
|
(1)
| ||
ویب سائٹ | |||||
ویب سائٹ | {{#اگرخطا:|}} | ||||
fifa.com | {{#اگرخطا:|}} | ||||
فرق كرة القدم الوطنية | {{#اگرخطا:26044 |}} | ||||
1 بعض اوقات ظہور بذریعۂ انجمن اور تعداد ہدف مقامی جمعیت کے لیے شمار کیے جاتے ہیں
2 عدد مرات الظهور بالمنتخب وعدد الأهداف اس کی تجدید 21 اکتوبر 2008 . | |||||
ترمیم ![]() |
میکائیل مسیح (پیدائش 7 جون 1985) پاکستانی فٹ بال کھلاڑی ہیں جو پاک فوج ایف سی کے لیے کھیلنے کے علاوہ پاکستان قومی فٹ بال ٹیم کے لیے بھی کھیلتے ہیں۔
مسیح مڈفیلڈر ہیں جنہوں نے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ 2008 میں نیپال کے خلاف کھیلا۔ انہوں نے اپنا پہلا گول 2008 اے ایف سی چیلنج کپ میں تائی پے کے خلاف 2008 میں کیا۔
بین الاقوامی شماریات[ترمیم]
قومی ٹیم کے لیے گول[ترمیم]
# | تاریخ | بمقام | بمقابلہ | سکور | نتیجہ | مقابلہ |
---|---|---|---|---|---|---|
2 اپریل 2008 | تائی پے، تائیوان | ![]() |
2-1 | جیتے | 2008 اے ایف سی چیلنج کپ کوالیفیکیشن |
اعزازات[ترمیم]
پاک فوج ایف سی
- پاکستان پریمئیر لیگ 2005، 2006-07
حوالہ جات[ترمیم]
- میکائیل مسیح National-Football-Teams.com کے موقع حبالہ پر