میکاریو اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میکاریو اسٹیڈیم (انگریزی: Makario Stadium) (یونانی: Μακάρειο Στάδιο) نیکوسیا، قبرص مِں کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ [1] 1999ء میں جی ایس پی اسٹیڈیم کے تعمیر سے قبل یہ دار الحکومت کا سب سے بڑا اسٹیڈیم تھا۔ موجودہ دور میں عام طور پر ایسوسی ایشن فٹ بال میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "World Stadiums - Stadiums in Cyprus"۔ www.worldstadiums.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2018