میکاوا صوبہ

میکاوا صوبہ (انگریزیMikawa Province) (جاپانی: 三河国 نقل حرفی: Mikawa no kuni ) جاپان کا ایک قدیم صوبہ تھا۔ موجودہ دور میں یہ ایچی پریفیکچر کا تقریباً نصف حصہ بناتا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Mikawa" in Japan Encyclopedia, p. 629، ص 629، گوگل کتب پر.
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر MIkawa Province سے متعلق تصاویر