مندرجات کا رخ کریں

میکرونی کیسرول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میکرونی کیسرول
پنیر کے ساتھ سینکا ہوا میکرونی کیسرول
اہم کھاناپاستا
بنیادی اجزائے ترکیبیمیکرونی، انڈے، دودھ

میکرونی کیسرول ایک پکوان ہے جو پکے ہوئے پاستا سے بنتی ہے ۔ یہ خاص طور پر شمالی یورپی گھریلو کھانا پَکائی میں ایک اہم حصے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ ایک پکا ہوا پاستا پکوان ہوتا ہے اور انڈے اور دودھ کا مرکب ہوتا ہے جس میں اضافی اجزاء جیسے گوشت، سبزیاں یا مچھلی شامل ہوتی ہیں۔ یہ عام طور پر پنیر یا روٹی کے ٹکڑوں کے ساتھ اوپر چھڑک کر بنایا جاتا ہے۔

کچھ ممالک میں اسے عام طور پر کیچپ کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Finnish macaroni and cheese"۔ Dlc.fi۔ 2013-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-03