دراز پایاں
ظاہری ہیئت
(میکروپوڈیڈائی سے رجوع مکرر)
دراز پایاں (Macropodidae میکروپوڈیڈائی / میکروپوڈیڈی) تھیلی دار جانوروں کا ایک خاندان ہے جس میں کنگارو، والابی، شجری کنگارو، والارو، پیڈی میلَن، کوکا اور دیگر کئی اقسام شامل ہیں۔ یہ اجناس ذیلی فصیلہ میکروپوڈی فورمیز (Macropodiformes) سے تعلق رکھتی ہیں جس میں دیگر میکروپوڈ بھی شامل ہوتے ہیں اور یہ آسٹریلوی براعظم (اصل سرزمین اور تسمانیہ)، نیو گنی اور قریبی جزائر میں پائے جاتے ہیں۔[1] 2025ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس خاندان میں 63 مسلمہ زندہ انواع شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ D Clode (2006). Continent of Curiosities: A Journey Through Australian Natural History (بزبان انگریزی). Melbourne: Cambridge University Press. pp. 25–8. ISBN:978-0-521-86620-0.