میکسیکی سلطنت اول
Jump to navigation
Jump to search
میکسیکی سلطنت Mexican Empire | |||||
Imperio Mexicano | |||||
| |||||
| |||||
شعار Religión, Independencia, Unión "مذہب، آزادی، اتحاد" | |||||
دار الحکومت | میکسیکو شہر | ||||
زبانیں | ہسپانوی زبان | ||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||
شہنشاہ | |||||
- 1822–1823 | آگسٹین اول | ||||
ریجنٹ | |||||
- 1821–1822 | Agustín de Iturbide | ||||
- 1822 | Nicolás Bravo Rueda | ||||
مقننہ | کانگریس | ||||
- ایوان بالا | سینیٹ | ||||
- ایوان زیریں | چیمبر آف ڈپٹی | ||||
تاریخ | |||||
- آزادی میکسیکو | ستمبر 27, 1821 | ||||
- آگسٹین اول | جولائی 21 1821 | ||||
- بادشاہت کا تختہ پلٹ | مارچ 19 1823 | ||||
رقبہ | 4,925,283 مربع کلومیٹر (1,901,662 مربع میل) | ||||
سکہ | میکسیکی ریال | ||||
موجودہ ممالک | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||
Warning: Value specified for "continent" does not comply |
میکسیکی سلطنت (انگریزی: Mexican Empire؛ ہسپانوی: Imperio Mexicano) یا میکسیکی سلطنت اول (انگریزی: First Mexican Empire؛ ہسپانوی: Primer Imperio Mexicano, Imperio Mexicano Primero) بعد نوآبادیاتی دور میکسیکو کی پہلی آزاد ریاست تھی۔ یہ سلطنت ہسپانیہ کی واحد نوآبادی تھی جو آزادی کے بعد ایک بادشاہت بنی۔ اس کا قیام 1821ء میں معاہدہ قرطبہ سے عمل میں آیا اور یہ 1823ء میں شہنشاہ کی دستبرداری کے بعد میکسیکی جمہوریہ اول کے اعلان تک قائم رہی۔ جبکہ 1864ء میں میکسیکی سلطنت دوم ایک قلیل مدت کے لیے قائم ہوئی۔
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر میکسیکی سلطنت اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- قلیل مدتی ریاستیں
- 1821ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1822ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1823ء کی شمالی امریکا میں تحلیلات
- التا کیلیفورنیا میں 1821ء
- التا کیلیفورنیا میں 1822ء
- التا کیلیفورنیا میں 1823ء
- تاریخ میکسیکو
- سابقہ سلطنتیں
- شمالی امریکا کی سابقہ بادشاہتیں
- شمالی امریکا کے سابقہ ممالک
- میکسیکو میں انیسویں صدی
- میکسیکی بادشاہت
- میکسیکی سلطنت