میکس پلینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میکس پلینک
(جرمن میں: Max Planck ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Bundesarchiv Bild 183-R0116-504, Max Planck.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Max Karl Ernst Ludwig Planck ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 اپریل 1858[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کائل[8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 اکتوبر 1947 (89 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوتتینجین[9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کائل
میونخ  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Germany (1867–1919).svg جرمن سلطنت
Flag of Germany (3-2 aspect ratio).svg جمہوریہ وایمار
Flag of Germany (1935–1945).svg نازی جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لوتھریت[10]
رکن سائنس کی پروشیائی اکیڈمی،  رائل سوسائٹی،  سیکزن اکیڈمی آف سائنس،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون،  روس کی اکادمی برائے سائنس،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  سائنس کی روسی اکادمی،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی[11]،  قومی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس
مادر علمی میونخ یونیورسٹی (1874–)
جامعہ ہومبولت  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Alexander von Brill
Gustav Kirchhoff[12]
Hermann von Helmholtz
ڈاکٹری طلبہ
تلمیذ خاص والٹتھر بوتھ،  گستاف لوڈوگ ہرٹز،  میکس وون لیو  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نظری طبیعیات،  استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نظری طبیعیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت میونخ یونیورسٹی،  جامعہ ہومبولت  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کاپلی میڈل (1929)[14]
تمغا میکس پلانک (1929)
فرینکلن میڈل (1927)
نوبل انعام برائے طبیعیات  (برائے:Planck constant) (1918)[15][16]
ہیلمولٹز میڈل (1914)
D-PRU Pour le Merite 1 BAR.svg آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Max Planck signature.svg

Max Planckپیدائش:23 اپریل، 1858ء

انتقال:4 اکتوبر، 1947ء

جرمن ماہر طبیعیات۔ میونخ اور برلن میں تعلیم پائی۔ 1885ء میں کیل یونیورسٹی میں طبیعیات کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ 1889ء سے 1928ء تک برلن یونیورسٹی میں طبعیات کی تعلیم دی۔ 1930ء سے 1935ء تک قیصر ولیم انجمن ترقی سائنس کا صدر رہے ہیں۔ نظریۂ مقدار کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔ شعاع کاری کے بارے میں بھی ایک اصول وضع کیا جو اس کے نام کی نسبت سے مشہور ہے۔ 1918ء میں نظریۂ مقدار وضع کرنے کے صلے میں انہیں طبعیات کا نوبل انعام ملا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

مزید[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118594818  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118594818  — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Max-Planck — بنام: Max Planck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=23903480 — بنام: Max Karl Ernst Ludwig Planck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/135282 — بنام: Max Planck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Max Planck — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/cab2ec57b6ee4f4fb6279dccbeb8ba96 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/3722 — بنام: Max Planck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118594818  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118594818  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. The dilemmas of an upright man: Max Planck and the fortunes of German science. J. L. Heilbron. Harvard University Press, 2000. ISBN 0-674-00439-6. p.183.
  11. ربط : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی 
  12. Physics Tree profile Max Planck
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12108412n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
  15. The Nobel Prize in Physics 1918 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  16. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/