میکش اکبر آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میکش اکبر آبادی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 مارچ 1902ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ ،  اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 25 اپریل 1991ء (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

سید محمد علی شاہ نیازی المعروف میکش اکبر آبادی (پیدائش:3 مارچ 1902ء - وفات:25 اپریل 1991ء) بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر اور خاکہ نویس تھے۔ وہ 1902ء کو اکبرآباد (موجودہ آگرہ)، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ اصغر علی شاہ کے فرزند اور صوفی بزرگ سید مظفر علی شاہ کے پوتے تھے۔ ان کا خاندان مغل سلطنت کے دوران ہندوستان میں وارد ہوا۔ ان کتابوں میں شعری مجموعے داستانِ شب، حرفِ تمنا اور میکدہ کے نام سے اشاعت پزیر ہو چکے ہیں۔ ان کی دیگر کتابوں آگرہ اور آگرہ والے (خاکے)، مسائلِ تصوف اور حضرت غوث اعظم سوانح و تعلیمات بھی شائع ہو چکی ہیں۔ میکش کا انتقال 10 شوال 1411ھ بمطابق 25 اپریل 1991ء کو آگرہ میں ہوا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2020
  2. "Maikash Akbarabadi - Profile & Biography"۔ ریختہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2023