میکموہن لائن
Appearance
میکموہن لائن یا خط میکموہن (McMahon Line) ایک لائن ہے جس پر 1914ء میں شملہ معاہدہ کے ایک حصے کے طور پر برطانیہ اور تبت نے اتفاق کیا تھا۔ یہ چین اور بھارت کے درمیان حد ہے، اگرچہ حکومت چین کو اس کی قانونی حیثیت سے اختلاف ہے۔
نقشہ جات
[ترمیم]-
میکموہن لائن شملہ معاہدہ 1914 نقشہ 1
-
میکموہن لائن شملہ معاہدہ 1914 نقشہ 2
-
شملہ معاہدہ، معاہدہ پر دستخط 1914, نقشہ 1
-
شملہ معاہدہ، معاہدہ پر دستخط 1914, نقشہ 2