میکنتاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اصل میکنتاش، پہلا تجارتاً کامیاب ذاتی کمپیوٹر جس میں صارف سے واجہت (interface) کے لیے متن کی بجائے شبیہات کا استعمال کیا گیا۔

میکنتاش (Macintosh)، جسے عموماً مختصر کر کے مَیک کہاجاتا ہے، ایک برانڈ ہے جو ایپل انکارپوریشن(Apple Inc.) کی جانب سے تیار کئے گئے ذاتی کمپیوٹر کے کئی خطوط کی سرپوشی کرتا ہے۔

میکنتاش کو 24 جنوری 1984ء کو متعارف کرایا گیا جو اُس وقت پہلا تجارتاً (commercially) کامیاب ذاتی کمپیوٹر تھا جس میں ماؤس اور کمانڈ لائن انٹرفیس کی بجائے گرافیکل یوزر انٹرفیس کا استعمال کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]