مندرجات کا رخ کریں

میکنزی بیزوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میکنزی بیزوس
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: MacKenzie Scott Tuttle)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 اپریل 1970ء (56 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان فرانسسکو   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سیاٹل   ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جیف بیزوس (1993–2019)  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 4 [3]  ویکی ڈیٹا پر  (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پرنسٹن   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناول نگار [1]،  کاروباری شخصیت ،  انسان دوست [4][1]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل انسانی محبت [5][1]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 59400000000 امریکی ڈالر (9 اپریل 2021)[6]  ویکی ڈیٹا پر  (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
امریکن بُک ایوارڈ (2006)[7]  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میکنزی بیزوس (انگریزی: MacKenzie Bezos) ایک امریکی ناول نگار اور امیزون (کمپنی) کے بانی جیف بیزوس کی بیوی ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • John Marshall (26 اگست 2005)۔ "Bezos discusses her debut novel and her love for her husband's laugh"۔ Seattle Post-Intelligencer۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-15
  • Brian Miller (14 ستمبر 2005)۔ "Profile: MacKenzie Bezos"۔ Seattle Weekly۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-15

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

میکنزی اسکاٹ ٹَٹل 7 اپریل 1970 کو سان فرانسسکو، کیلیفورنیا میں پیدا ہوئیں۔ اُن کی والدہ، ہالیڈے رابن (اصل نام: نی کمِنگ)، ایک گھریلو خاتون تھیں، جبکہ والد، جیسن بیکر ٹَٹل، مالی منصوبہ ساز کے طور پر کام کرتے تھے۔ [8][9] ان کے دو بھائی بھی ہیں۔ [8] ان کا نام ان کے نانا اسکاٹ کمنگ کے نام پر رکھا گیا تھا، جو ایل پاسو نیچرل گیس میں ایگزیکٹو اور جنرل کونسل کے طور پر کام کرتے تھے۔ [8] یکنزی کہتی ہیں کہ انھیں لکھنے کا شوق بچپن سے تھا اور انھیں یاد ہے کہ چھ سال کی عمر میں انھوں نے The Book Worm کے عنوان سے ایک کتاب لکھی تھی، جو 142 صفحات پر مشتمل تھی، لیکن بدقسمتی سے وہ کتاب ایک سیلاب میں ضائع ہو گئی۔


1988 میں، اس نے کنیکٹیکٹ کے لیک ویل میں ہاٹکس اسکول سے گریجویشن کیا۔ [10] 1992 میں، ٹٹل نے پرنسٹن یونیورسٹی سے انگریزی میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی، جہاں انھوں نے نوبل انعام یافتہ ادیبہ ٹونی موریسن سے کرئیٹیو رائٹنگ کی تربیت حاصل کی، ٹونی موریسن نے انھیں اپنے بہترین شاگردوں میں سے ایک قرار دیا۔ [9]

  1. 1 2 3 4 ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n2004148115 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولا‎ئی 2021
  2. https://web.archive.org/web/20200917201435/http://www.tv.com/shows/charlie-rose/watch/china-us-relations-and-mackenzie-bezos-2856906/ — سے آرکائیو اصل فی 17 ستمبر 2020
  3. مصنف: ایجنسی فرانس پریس — تاریخ اشاعت: 6 جولا‎ئی 2019 — https://www.lapresse.ca/affaires/201907/06/01-5232899-le-pdg-damazon-finalise-son-divorce-avec-un-accord-a-38-milliards-de-dollars.php
  4. https://www.philanthropy.com/article/MacKenzie-Scott-Showers-17/249233
  5. عنوان : The New York Times — ناشر: دی نیو یارک ٹائمز کمپنی — تاریخ اشاعت: 16 جون 2021 — صفحہ: B1
  6. https://www.bloomberg.com/billionaires/profiles/mackenzie-scott/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2021
  7. https://www.librarything.com/bookaward/American+Book+Award — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2021
  8. 1 2 3 Nicholas Kulish؛ Rebecca R. Ruiz (10 اپریل 2022)۔ "The Fortunes of MacKenzie Scott"۔ The New York Times۔ 2022-08-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-01
  9. 1 2 Rebecca Johnson (20 فروری 2013)۔ "MacKenzie Bezos: Writer, Mother of Four, and High-profile Wife"۔ 2017-02-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-23
  10. "Alumni Award: Previous Recipients"۔ hotchkiss.org۔ The Hotchkiss School۔ 2004۔ 2015-03-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-08