میک موہن
ظاہری ہیئت
| میک موہن | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 24 اپریل 1930ء کراچی |
| وفات | 10 مئی 2010ء (80 سال)[1] ممبئی |
| وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
میک موہن' (انگریزی: Mac Mohan) بالی وڈ کے ہندی فلموں کے ایک اداکار تھے۔ [2] وہ 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں میں فلموں میں اپنے بدمعاشی کے کرداروں کے لیے جانے جاتے تھے۔ انھوں نے 200 سے زائد فلموں میں کام کیا جن میں ڈان، قرض، ستے پے ستہ، زنجیر، رفو چکر، شان، خون پسینہ اور شعلے شامل ہیں۔[3][4]
میک موہن برطانوی ہند میں 1930 میں کراچی میں پیدا ہوئے. میک موہن ایک کرکٹ کھلاڑی بننے بمبئی آئے لیکن تھیٹر میں شامل ہوئے اور بالی ووڈ اداکار بن گئے۔ [2] انھوں نے بمبئی میں فلمالیا اسکول آف ایکٹنگ میں اداکاری سیکھی۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2010-05-11/news-interviews/28307044_1_kitna-inaam-rakhe-hain-rakhe-hain-sarkar-hum-hain-sarkar-hum-par
- 1 2 Sonal Chawla (11 مئی 2010)۔ "Sambha, We'll miss you"۔ Mumbai Mirror۔ ص 26۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-11
- ↑ "Mac Mohan passes away"۔ CNN-IBN۔ 10 مئی 2010۔ 2014-11-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-10
- ↑ "We will miss MacMohan – the Sambha of Sholay"۔ Indiatimes Movies۔ 11 مئی 2010۔ 14 مئی 2010 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "A tete-a-tete with Sambha"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 6 اگست 2007۔ 2009-05-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-12
