میک ڈونلڈز
ظاہری ہیئت
| میک ڈونلڈز | |
|---|---|
| نعرہ | (انگریزی میں: I'm loving it)، (جرمن میں: Ich liebe es)، (فرانسیسی میں: C'est tout ce que j'aime)، (روسی میں: вот что я люблю)، (ہسپانوی میں: Me encanta)، (آسان چینی میں: 我就喜欢)، (پرتگالی میں: Gosto tanto)، (یوکرینی میں: Я це люблю) |
| تاسیس | 15 مئی 1940 |
| اسٹاک مارکیٹ | نیویارک اسٹاک ایکسچینج (MCD)[1] ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج |
| ملک | |
| مالک | بلیک راک (0.070 ) (30 جون 2024)[3] اسٹیٹ اسٹریٹ کارپوریشن (0.0483 ) (30 جون 2024)[3] دی وین گارڈ گروپ (0.0969 ) (30 جون 2024)[3] |
| صدر دفتر | شکاگو [4]، الینوائے |
| ڈویژن | میکڈونلڈز کینیڈا |
| تعداد ملازمین | 200000 (31 دسمبر 2020)[5] |
| مصنوعات | فلے-او-فش ، فرنچ فرائیز ، سوفٹ ڈرنک ، بن کباب ، چکن سینڈوچ ، فاسٹ فوڈ |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |



مکڈونلڈز کارپوریشن ایک امریکی ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ کارپوریشن ہے، جس کی بنیاد 1940ء میں رچرڈ اور موریس میکڈونلڈ کے ذریعے سان برنارڈینو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ میں ایک ریستوراں کے طور پر رکھی گئی تھی۔ انھوں نے اپنے کاروبار کو ہیمبرگر اسٹینڈ کے طور پر دوبارہ نام دیا اور بعد میں کمپنی کو فرنچائز میں تبدیل کر دیا۔ گولڈن آرچز کا لوگو 1953ء میں فینکس، ایریزونا میں ایک مقام پر متعارف کرایا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: McDonald's Corporation — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2021
- ↑ Global Research Identifier Database — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2020 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 https://finance.yahoo.com/quote/MCD/holders/
- ↑ عنوان : OpenStreetMap
- ↑ https://corporate.mcdonalds.com/content/dam/gwscorp/assets/investors/2020%20Annual%20Report.pdf
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1940ء میں قائم ریستوران
- 1940ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- الینوائے میں 1955ء کی تاسیسات
- کیلیفورنیا میں 1940ء کی تاسیسات
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ میں ریستوران سلسلے
- ریاستہائے متحدہ میں 1940ء کی تاسیسات
- 1955ء میں قائم ریستوران
- 1955ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- کیلیفورنیا کی ثقافت
- الینوائے کی ثقافت
- امریکی ثقافت
- 1955ء میں قائم ہونے والی رئیل اسٹیٹ کمپنیاں
- عالمگیریت
- ریستوران سلسلے
- الینوائے میں قائم کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی غذائی کمپنیاں
- ہیمبرگر
- الینوائے میں 1940ء کی تاسیسات
- میک ڈونلڈز
- ایس اینڈ پی 500

