میگھنا گلزار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میگھنا گلزار
Meghna gulzar.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 دسمبر 1973 (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد گلزار  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ راکھی گلزار  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلمی ہدایت کارہ،  منظر نویس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں چھپاک  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میگھنا گلزار (انگریزی: Meghna Gulzar) (ولادت: 13 دسمبر 1973ء) ایک بھارتی منظر نویس، ہدایت کار اور فلم ساز ہیں۔ گیت نگار اور شاعر گلزار اور سابق اداکارہ راکھی گلزار کی بیٹی ہیں۔ میگھنا گلزار 13 دسمبر 1973ء کو مہاراشٹر کے ممبئی میں پیدا ہوئیں۔

1999ء میں اپنے والد کی ہدایتکاری فلم ہو تو تو میں بطور منظر نویس شروعات کے بعد، میگنا نے اپنی پہلی فلم، فلحال... (2002ء) ہدایتکاری کی، لیکن اس دہائی میں وہ ہدایتکاری میں کامیابی حاصل نہیں کرسکی۔ آٹھ سال کے بعد، 2015ء میں بننے والی فلم تلور کی ہدایتکاری کی، یہ فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں رہی اس کے باوجود ان کو بہترین ہدایت کار کی نامزدگی ملی۔ 2018ء میں آنے والی فلم رازی کی ہدایت کاری کی تھی، یہ فلم سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں شامل ہوئی۔ اس فلم میں کام کرنے پر میگھنا گلزار کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار ملا۔

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

میگنا نے دی ٹائمز آف انڈیا اور این ایف ڈی سی کے لئے آزادانہ مصنفہ کی حیثیت سے اپنے تحریری زندگی کا آغاز کیا۔

فلمی گرافی[ترمیم]

سال فلم ہدایت کار منظر نویس اسکرین پلے نوٹ
1999ء ہو تو تو ہاں
2002ء فلحال ہاں ہاں
2007ء جسٹ میرڈ ہاں ہاں ہاں
2007ء دس کہانیاں ہاں برائے
2015ء تلوار ہاں نامزد —فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار
2018ء رازی ہاں ہاں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار
نامزد—فلم فیئر کریٹکس ایوارڈ برائے بہترین فلم


نامزد— فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اسکرین پلے

2020ء چھپاک ہاں ہاں

حوالہ جات[ترمیم]