میگی اسمتھ
میگی اسمتھ | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Margaret Natalie Smith) |
پیدائش | 28 دسمبر 1934 (89 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ایلفورد[8] |
رہائش | پلبورو |
شہریت | ![]() |
قد | |
عارضہ | سرطان پستان |
شریک حیات | رابرٹ سٹیفنز (29 جون 1967–6 اپریل 1975)[8][9] بیورلی کراس (23 جون 1975–20 مارچ 1998)[8][9] |
اولاد | ٹوبی سٹیفنز[9]، کرس لارکن[9] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | آکسفورڈ ہائی اسکول[8] |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکارہ، فلم اداکارہ، کریکٹر اداکارہ، منچ اداکارہ، ادکارہ[10] |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[11] |
اعزازات | |
سوسائٹی آف لندن تھیٹر کا خصوصی ایوارڈ (2010) پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (برائے:My House in Umbria) (2003) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ معاون کردار میں (برائے:Tea with Mussolini) (2000) اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (1996) ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (برائے:Lettice and Lovage) (1990) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:The Lonely Passion of Judith Hearne) (1989) گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ - موشن پکچر (برائے:A Room with a View) (1987) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:A Room with a View) (1987) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:A Private Function) (1985) ![]() ![]() بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:The Prime of Miss Jean Brodie) (1970) ![]() |
|
نامزدگیاں | |
![]() ![]() ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1980) ![]() ![]() ![]() ![]() |
|
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ڈیم مارگریٹ نیتالی اسمتھ (انگریزی: Dame Margaret Natalie Smith) ایک انگریز اداکارہ ہے۔ [13][14] 1950ء کی دہائی کے وسط سے شروع ہونے والے اسکرین اور اسٹیج پر ایک وسیع کیریئر کے ساتھ، میگی اسمتھ نے 60 سے زیادہ فلموں اور 70 ڈراموں میں کام کیا۔ میگی اسمتھ کئی ایواڈز حاصل کر چکی ہیں بشمول دو اکیڈمی ایوارڈز، ایک ٹونی ایوارڈ اور چار پرائم ٹائم ایمی ایوارڈز، جو انہیں "اداکاری کا ٹرپل کراؤن" حاصل کرنے والے چند فنکاروں میں سے ایک بناتے ہیں۔ سات بافٹا ایوارڈز کے علاوہ تین گولڈن گلوب ایوارڈز اور پانچ اسکرینرز گلڈ ایوارڈز بھی حاصل کر چکی ہیں۔ وہ مملکت متحدہ کی سب سے زیادہ پہچانی جانے والی اور نمایاں اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، اور انہیں 1990ء میں ملکہ الزبتھ دوم نے فنون لطیفہ میں شراکت کے لیے ڈیم اعزاز دیا، [15] اور 2014ء میں ڈراما کی خدمات کے لیے ایک کمپینین آف آنر سے بھی نوازا۔ [16]
ابتدائی زندگی[ترمیم]
مارگریٹ نیتالی اسمتھ 28 دسمبر 1934ء کو ایلفورد، ایسیکس میں پیدا ہوئیں۔ [17][18][19][20][21] on 28 دسمبر 1934.[22] اس کی والدہ، مارگریٹ ہٹن (1896ء–1977ء)، گلاسگو سے سکاٹش سکریٹری تھیں، اور اس کے والد، ناتھانیئل اسمتھ (1902ء–1991ء) نیو کیسل سے تعلق رکھنے والے پبلک ہیلتھ پیتھالوجسٹ تھے جو نیوکاسل اپون ٹائین سے تھے اور جامعہ اوکسفرڈ میں کام کرتے تھے۔ [17][23][24][25] اس کے بچپن میں اسمتھ کے والدین نے اسے رومانوی کہانی سنائی کہ وہ گلاسگو سے لندن کے راستے نیو کیسل تک ٹرین میں کیسے ملے تھے۔ جب وہ چار سال کی تھی تو وہ اپنے خاندان کے ساتھ اوکسفرڈ چلی گئی۔ اس کے بڑے جڑواں بھائی تھے۔ میگی اسمتھ نے 16 سال کی عمر تک آکسفورڈ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی، اس کے بعد وہ آکسفورڈ پلے ہاؤس میں اداکاری کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے روانہ ہوئیں۔ [26] 1952ء میں 17 سال کی عمر میں آکسفورڈ یونیورسٹی ڈرامیٹک سوسائٹی کے زیراہتمام میگی اسمتھ نے آکسفورڈ پلے ہاؤس میں ٹوویلتھ نائٹ میں وائلا کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ 1962ء میں میگی اسمتھ نے پیٹر شیفر کے ڈراموں میں اپنے کردار کے لیے ریکارڈ چھ بہترین اداکارہ ایوننگ اسٹینڈرڈ ایوارڈز جیتے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Maggie Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62s1gjq — بنام: Maggie Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/60421 — بنام: Maggie Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/69438 — بنام: Margaret Natalie Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/69439 — بنام: Dame Maggie Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Maggie Smith — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/646cab5884ae43e1a40909ba234af412 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025472 — بنام: Maggie Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ عنوان : The International Who's Who of Women 2006 — ناشر: روٹلیج — ISBN 978-1-85743-325-8
- ^ ا ب Theatricalia person ID: https://theatricalia.com/person/x72 — بنام: Maggie Smith
- ↑ https://www.acmi.net.au/creators/77993
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=ev0000003/2002/1
- ↑ "Maggie Smith | British actress". دائرۃ المعارف بریٹانیکا.
Maggie Smith, in full Dame Margaret Natalie Smith
- ↑ "Maggie Smith". Biography.com.
Maggie Smith was born Margaret Natalie Smith in Ilford, Essex, England
- ↑ Spears، W. (30 دسمبر 1989). "Queen Honors Naipaul, Maggie Smith". The Philadelphia Inquirer. 4 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2014.
- ↑ The London Gazette: (Supplement) no. 60895. p. . 14 جون 2014.
- ^ ا ب Mackenzie، Suzie (20 نومبر 2004). "You have to laugh". دی گارڈین. UK. اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2007.
- ↑ "Person Details for Margaret N. Smith, "England and Wales Birth Registration Index, 1837–2008"". FamilySearch.org.
- ↑ Enfield، Laura (18 نومبر 2015). "Ilford born Maggie Smith talks about starring in The Lady in the Van". The Tottenham Independent. اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2016.
- ↑ Ilford was, prior to 1965, part of the County of Essex, but now is part of the County of Greater London
- ↑ Romford ceased to be part of the County of Essex in 1965, when it was incorporated into the County of Greater London
- ↑ "Orders and decorations conferred by the crown". Debrett's. 29 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2015.
- ↑ "Maggie Smith profile". Film Reference. اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2011.
- ↑ "Maggie Smith profile". Yahoo! Movies. اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2014.
- ↑ "Maggie Smith biography". tiscali.co.uk. 5 نومبر 2001 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2014.
- ↑ "Maggie Smith biography and filmography". Tribute.ca. 10 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013.
- 1934ء کی پیدائشیں
- 28 دسمبر کی پیدائشیں
- بافٹا ایوارڈ فاتحین برائے بہترین معاون اداکارہ
- بافٹا ایوارڈ فاتحین برائے بہترین اداکارہ
- اکیڈمی ایوارڈ فاتحین برائے بہترین معاون اداکارہ
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکارہ
- آکسفورڈ ہائی اسکول، انگلستان سے تعلیم یافتہ شخصیات
- اسکاٹش نسب کی انگریز شخصیات
- اکیسویں صدی کی انگریز اداکارئیں
- انگریز اسٹیج اداکارائیں
- انگریز شیکسپیئرئی اداکارائیں
- انگریز فلمی اداکارائیں
- انگریز ٹیلی ویژن اداکارائیں
- اوکسفرڈ کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی انگریز اداکارائیں
- صوتی کتاب گو
- لارنس اولیور ایوارڈ فاتحین
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- ہیلپمین ایوارڈ فاتحین