میں اور میرا پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
میں اور میرا پاکستان
 
Pakistan A Personal History book cover.jpg
مصنف عمران خان
ملک پاکستان
زبان انگریزی
موضوعات سوانح حیات اور تاریخ
ناشر Bantam Press
تاریخ اشاعت 2011
صفحات 289
آئی ایس بی این 0-593-06774-6
او سی ایل سی 752163260

میں اور میرا پاکستان (انگریزی میں کتاب کا نام:Pakistan: A Personal History) ایک کتاب ہے۔ جس کے مصنف معروف پاکستانی سیاست دان اور سابق کھلاڑی عمران خان۔ اس کتاب میں عمران خان نے تاریخ پاکستان، اپنی ذاتی اور سیاسی زندگی پر لکھا ہے۔ عمران نے اپنے جماعت تحریک انصاف کے بارے میں بھی تفصیل سے لکھا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں ایک کھلاڑی سے لے کر قومی سیاست تک پہنچے تک کے تمام اہم واقعات کا ذکر کیا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]