مندرجات کا رخ کریں

میں ہوں شاہد آفریدی (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میں ہوں شاہد آفریدی
فائل:Main Hoon Shahid Afridi.jpg
تھریئٹر پوسٹر
ہدایت کارسید علی رضا اسامہ
پروڈیوسرہمایون سید
شہزاد نصیب
تحریروصی شودھری
ستارےہمایوں سعید
نعمان حبیب
جاوید شیخ
ندیم بیگ
اسماعیل تارا
شفقت چیمہ
موسیقیشانی اور کامی
سنیماگرافیآصف خان
ایڈیٹراسد علی زیدی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراے آر وائی فلمز
تاریخ نمائش
  • 23 اگست 2013ء (2013ء-08-23) (پاکستان)[1]
  • 20 ستمبر 2013ء (2013ء-09-20) (بین الاقوامی)
دورانیہ
130 منٹ
ملک پاکستان
زباناردو
پنجابی
بجٹروپیہ 1.7 کروڑ (US$160,000)
باکس آفسروپیہ 5.2 کروڑ (US$490,000)[2]

میں ہوں شاہدآفریدی ایک پاکستانی لالی وڈ اردو فلم ہے ۔ شاہد آفریدی نے فلم کے آخر میں ایک چھوٹا کردار کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Eleventh hour: Main Hoon Shahid Afridi won't be bowling you over this Eid"۔ Tribune۔ 5 اگست 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-21 {{حوالہ خبر}}: الوسيط |first= يفتقد |first= (معاونت)
  2. "Main Hoon Shahid Afridi Lifetime Business"۔ BoxOfficeDetail۔ 27 دسمبر 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-03