نئیافو (واواؤ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نئیافو

نئیافو (Neiafu) ٹونگا کا دوسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی تقریباً 6,000 نفوس پر مشتمل ہے۔ یہ جزیرہ واواؤ کے جنوبی ساحل پر واقع ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 18°39′03″S 173°58′59″W / 18.65083°S 173.98306°W / -18.65083; -173.98306