نئی گاج ڈیم
| نئی گاج ڈیم Gaj Dam | |
|---|---|
Construction of Nai Gaj Dam | |
| باضابطہ نام | Nai Gaj Dam |
| مقام | ضلع دادو، سندھ، پاکستان |
| درجہ | Under construction |
| تعمیر کا آغاز | 2012 |
| تاریخ افتتاح | October 2024 (exp.) |
| مالک | واپڈا (WAPDA) |
| ڈیم اور سپل وے | |
| تقید | Gaj River |
| بلندی | 194 فٹ (59 میٹر) |
| لمبائی | 714 فٹ (218 میٹر) |
| بجلی گھر | |
| نام | Nai Gaj Dam |
| Operator(s) | واپڈا |
| Installed capacity | 4.2 MW |


نئہ گاج ڈیم انگریزی (Nai Gaj Dam) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ اور تحصیل جوہی کی سرحدوں میں کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں گاج نئہ کے کنارے پر تعمیر کیا گیا ہے جو دادو شہر سے 65 سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال-مغرب میں واقع ہے۔ نئہ گاج ڈیم کی تعمیر 2012ء میں شروع ہوئی اور جب مکمل ہو گا تب پاوراسٹیشن میں 4.2 میگا واٹ توانائی کی گنجائش ہوگی۔ ڈیم سے 50 کیوسک کے مقدار کا پانی پائیپ لائین کے ذریعے منچھر جھیل کو اور کاچھو کے صحرا اور ضلع دادو کے کوہستان کے علائقے کو بھی پانی دینے کا منصوبہ ہے۔ نئہ گاج ڈیم میں سے 300000 ایکڑ ضلع دادو کی زمین کے لیے پانی جمع کرنے اور اس کے علاوہ ڈیم کے ذریعے 28000 ایکڑ/رقبہ ایراضی جوہی تحصیل کی زمین سیراب کرنے کے لیے پانی دینے کا منصوبہ بھی ہے۔[1][2][3][4][5] 2013ء میں نئہ گاج ڈیم کی تعمیر کے لیے حکومت پاکستان نے ایک ارب روپے مختص کیے تھے۔[6] اب تک کام مکمل نہیں ہو سکا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2013-03-03 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-03
- ↑ "Work on Nai Gaj Dam resumes – Daily Times". Daily Times (بزبان امریکی انگریزی). 12 May 2017. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-03.
- ↑ "Dearth of funds slows down work on Nai Gaj dam – The Express Tribune". The Express Tribune (بزبان امریکی انگریزی). 16 Aug 2017. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-03.
- ↑ From the Newspaper (29 Jun 2017). "Nai Gaj Dam". DAWN.COM (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-03.
- ↑ Mohammad Hussain Khan (11 Jul 2016). "Nai Gaj dam project: delay and cost overruns". DAWN.COM (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-03.
- ↑ https://urdu.geo.tv/latest/49539-latest-news